Featured Post

شیعہ نوجوانوں کو راہِ حق پرلانےکے لینے 20 سوالات Unanswerable Questions for Shias

وہ اہم سوالات متلاشیان حق نوجوانوں کوراہ حق سے ہم کنارکرنے میں بڑاعظیم کردارہے! 70 UNANSWERED QUESTIONS to Shia,...

Taqiyyah: Pious Lying شیعوں کا عقیدہ: کتمان و تقیہ


muslims should know about the Shi'ites, this Fundamental thing will show us why the Shi'ites can't be trusted, and why the Shi'ites are such of an enemy to Islam, this article of the Shi'ite faith called Taqayyah (concealment, deception or lying) lets the Shi'ites betray us and lie about Hadeeth and the Quran, this is also why a Shi'ite can never be used as a witness, or why he can not narrate Hadeeth.

شیعوں کا عقیدہ: کتمان و تقیہ:  مذہب شیعہ کی اصولی تعلیمات میں "کتمان" اور "تقیہ" بھی شامل ہیں... آیئے سب سے پہلے ان دونوں لفظوں کا معنی و مطلب جان لیتے ہیں: کتمان: اپنے عقیدہ اور مسلک و مذہب کو چھپانا اور دوسروں پر ظاہر نہ کرنا,  تقیہ: اپنے قول و عمل سے واقعہ یا حقیقت کے خلاف یا اپنے عقیدہ و ضمیر کے خلاف ظاہر کرنا اور اس طرح دوسروں کو دھوکہ اور فریب میں مبتلا کرنا... مزید آخر میں پڑھیں ....[.......]


I myself have when talking to Shi'ites have found out that they always lie about Hadeeth for example on of them told me that there was a Hadeeth in Bukhari cursing all of the sahabah, so I asked him for the proof and he said that he had it, so he gave me a page full of references, all which were irrelevant and have nothing to do with this hadeeth. Another Shi'ite once added on a verse to the quran and tried to tell me that this was the quran when I asked for references again he just refused to tell me, since then that Shi'ite has not been around since.
I also warn all you muslims against the "Muslim" chat rooms, as there are many Shi'ites in them, I have found way over 10 who were on at one time you see they pretend to be Sunni Muslims but they try to infiltrate us by quoting their false Hadeeth and try to mislead us, as they trully despise us Muslims. So dear brothers below is evidence that Shi'ites are allowed to lie and not only that, but encouraged to lie to us Muslims.
Please note that the Shi'ites attribute the following to Abu Abdullah (Ja'far as-Sadiq):
"Mix with them(i.e. non-shia) externally but oppose them internally." (Al-Kafi vol.9 p.116) now this Shi'ite hadeeth means that they should mix with us and try to decieve us..It trully shows us Muslims what the Shi'ites are!
"He who conceals his religion has saved it, and he who makes it public has destroyed it." now this contradicts the Quran as will be shown below.
"A believer who does not dissimulate is like a body without a head." (Tafseer al-Askari) It is also interesting that the Shi'ites article of Faith "Taqayyah" is just like what the Talmudites (jews who follow the Talmud) say about the Goyyims (non-jews,) as all Talmudites say that they should lie to us non-jews..You see this explains a lot about the Shi'ites and their Similarities with the Jews as the Shi'ite sect was started by Abdullah bin Saba'. (a Jew who started the shi'ite religion, just with the intent of trying to destroy the Muslims..this in explained in the article "Who founded the Shi'ite Religion")
"Nine tenths of religion is taqiyyah (dissimulation), hence one who does not dissimulate has no religion." (Al-Kafi vol.9 p.110) This shows us that Shi'ites have to lie to us as if they don't then they will not be called Muslims by other Shi'ites....it shows us how sick is the Shi'ite faith.
Concerning the verse, "Verily the most noble of you in Allah's sight is the most God-fearing (atqaakum)" , the Shia attribute the following interpretation of "atqaakum": "That is, your deeds done by taqiyyah (dissimulation) (Al-I'tiqadat)
So as you can see, the Shi'ites beleive that they should decieve us with their lies, as the Shi'ites hate us, sunni muslims, by calling us worse than dogs....("Although Allah, the Exalted, has not created a creature worse than a dog, yet a Nasbi (ie. A Sunni) is worse than even a dog." here is the Shi'te book that this lie came from (Haqqul Yakeen (Persian) Vol 2, P. 516)
So my dear Muslims now you know just a small part of what the Shi'ites say in their books which insult the meaning of Islam with their superstisious ideas and horrible lies against the Sahabah. (the prophets Companions)
Now I will finish of with this magnicificant ayah from the Quran which shows us that Taqayyah (deception, lying etc) is forbidden in Islam.. and the Shi'ites practice this Taqqayah on us Muslims!!! so dear Brothers and Sisters in Islam, Allah states in the Noble Quran: "Surely those who hide from people the clear proofs and guidance, which we clarified in the Book (Qur'an), will be cursed by Allah and all those who curse." (2:159)
And the statement of the Prophet (s.a.w) who said: "Whoever is asked for knowledge and conceals it will have a bridle of fire around his neck on the Day of Judgement." (Abu Dawood, Tirmidhi)
So dear Brothers and Sisters, now Inshallah we can see beyond the Curtain concealing the Shi'ites true beleifs and not just the ones that he wishes to show us.... Inshallah Allah will guide us to the truth and may we all see the Shi'ites for what they are..... Ameen.

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ 
Taqiyyah-2

Here, we examine one of the peculiar aspects of the Shia faith, namely the belief in Taqiyyah (lying to save one’s religion). It is in fact this belief which has allowed the Shia cult to grow in such a manner that the masses remain oblivious to the threat posed by it.
Taqiyyah translates to “the act of deceiving.” An explanation of Taqiyyah was given by the Infallible Imam of the Shia as recorded in Al-Kafi, the most reliable of the Shia books of Hadith: The Imam said that Taqiyyah is to say one thing outwardly but to believe another inwardly. There is another term for this: lying. It is indeed strange that the Shia faith not only allows for lying but commands it!
The following fatwa is found on the Official Website of Grand Ayatollah Muhammad Shahroudi. Please note how the Grand Ayatollah allows the cursing but it must be done in such a way as not to reveal the Taqiyyah that is being done in front of the Sunni masses. Perhaps this will wake up those Sunnis who are fooled by the Shia lies when they say that they do not curse the Prophet’s wives or Sahabah. This comes from the mouth of the Grand Ayatollah himself.
Shaykh al-Mufid claimed, like his other Shia colleagues, that Uthman (رضّى الله عنه) did not properly compile the Quran and that parts of the Quran were left out (i.e. omitted) from the Mushaf, in particular those verses in the Quran in which the names of the twelve Imams were mentioned. Shaykh al-Mufid claimed that Amir al-Mu’mineen Ali (رضّى الله عنه) was the only one who compiled the entire Quran and that this edition was currently being held by Al-Qaem (i.e. Imam Mehdi) who would reveal this complete version when he would return from his occultation.
........................................................

شیعوں کا عقیدہ: کتمان و تقیہ

مذہب شیعہ کی اصولی تعلیمات میں "کتمان" اور "تقیہ" بھی شامل ہیں... آیئے سب سے پہلے ان دونوں لفظوں کا معنی و مطلب جان لیتے ہیں:

1 کتمان: اپنے عقیدہ اور مسلک و مذہب کو چھپانا اور دوسروں پر ظاہر نہ کرنا

2. تقیہ: اپنے قول و عمل سے واقعہ یا حقیقت کے خلاف یا اپنے عقیدہ و ضمیر کے خلاف ظاہر کرنا اور اس طرح دوسروں کو دھوکہ اور فریب میں مبتلا کرنا
____________________________

کتمان اور تقیہ کی ضرورت کیوں؟ 

ان دونوں الفاظ کا مطلب جان لینے کے بعد اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر ان کی ضرورت کیوں پیش آئی اور شیعوں نے کس لئے ان دونوں عقیدوں کو اپنایا؟....... تو کتب شیعہ کے مطالعہ کے بعد اس کا جواب یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ "عبد اللہ بن سبا کے فیض یافتہ کوفہ کے جن لوگوں نے پہلی صدی ہجری کے اخیر اور دوسری صدی ہجری کے نصف اول میں (یعنی امام باقر اور جعفر صادق کے زمانے میں) اثنا عشری مذہب تصنیف کیا یا یوں کہہ لیں کہ اس کی بنیاد ڈالی تو انہوں نے اس ناقابل تردید دلیل اور شہادت کی زد سے "عقیدہ امامت" اور "شیعہ مذہب" کو بچانے کے لئے یہ دو عقیدے وضع کئے، ایک "کتمان" جس کا مطلب یہ تھا کہ ہمارے ان تمام ائمہ کو خود اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم یہ تھا کہ وہ عقیدہ امامت کا اظہار نہ کریں بلکہ اس کو چھپائیں، اس لئے انہوں نے امامت کا عقیدہ عام مسلمانوں کے سامنے اور مجمع میں بیان نہیں کیا... اور دوسرا عقیدہ" تقیہ" کا تھا جس کی وجہ سے وہ تمام عمر اپنے اپنے ضمیر اور عقیدہ کے خلاف عمل کرتے رہے"..... بہر حال عقیدہ امامت (جس کی تفصیل و تشریح ہم اس سلسلے کی تیسری اور چوتھی قسط میں بیان کر چکے ہیں) کو بقیہ مسلمانوں کے طرز عمل کی زد سے بچانے کے لئے یہ دونوں عقیدے شیعوں نے ایجاد کئے.... 
___________________________

کتمان کے بارے میں شیعی کتب سے دلائل 

دنیا کا ہر مذہب خواہ وہ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو اپنے آپ کو کسی سے چھپاتا نہیں ہے، لیکن شیعیت دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو اپنے آپ کو دوسروں سے چھپاتا پھرتا ہے، چنانچہ شیعہ کی معتبر کتاب اصول کافی میں "باب الکتمان" کے نام سے ایک مستقل باب ہے، اس باب میں امام جعفر صادق کے خاص مرید اور راوی سلیمان بن خالد سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ
"امام جعفر صادق نے فرمایا کہ: اے سلیمان! تم ایسے دین پر ہو کہ جو شخص اس کو چھپائے گا اللہ اس کو عزت دے گا اور جو اس کو ظاہر کرے گا اللہ اس کو ذلیل و رسوا کر دے گا" (اصول کافی 485)

ایک اور روایت امام باقر کے حوالے سے بیان کی گئی ہے کہ انہوں نے اپنے شیعان خاص سے فرمایا کہ "مجھے اپنے اصحاب میں (شاگردوں اور مریدوں میں) وہ شخص سب سے زیادہ پیارا ہے جو زیادہ پرہیز گار ہو، دین کو زیادہ سمجھنے والا ہو اور ہماری باتوں کو زیادہ چھپانے والا اور راز میں رکھنے والا ہو" (اصول کافی 486)

آپ غور کریں کہ عزت و ذلت اور تقوی کی بنیاد اور ان کا معیار کیا بیان کیا جا رہا ہے؟ کیا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی بنیاد اور معیار بیان کیا ہے؟ افلا تعقلون؟ 
___________________________

تقیہ کے بارے میں شیعی کتب سے دلائل 

تقیہ دراصل جھوٹ کا دوسرا اور خوبصورت نام ہے اور جھوٹ بولنا تمام مذاہب میں بدترین گناہ ہے، پوری دنیا کے عقل مند لوگوں نے بھی اس کو سخت ترین عیب تسلیم کیا ہے لیکن مذہب شیعہ نے اس کو اعلی ترین عبادت قرار دیا ہے، دین کے دس حصے بتلائے ہیں اور ان میں سے نو حصے جھوٹ بولنے کے لئے وقف کر دیئے ہیں، جھوٹ بولنا اللہ کا دین اور انبیاء و ائمہ کا دین بتایا گیا ہے... نعوذ باللہ من ذلك 
چنانچہ اصول کافی میں " تقیہ" کا بھی مستقل باب ہے اور اس باب میں کئی روایتیں ہیں، چند ایک درج ذیل ہیں:

1. أبو عمیر اعجمی نامی راوی کہتا ہے کہ "امام جعفر صادق نے مجھ سے فرمایا کہ اے ابو عمیر! دین کے دس حصوں میں سے نو حصے تقیہ میں ہیں اور جو تقیہ نہیں کرتا وہ بے دین ہے" (اصول کافی 482)

2. حبیب بن بشر راوی ہے، کہتا ہے کہ امام جعفر صادق نے فرمایا کہ "اے حبیب! جو شخص تقیہ کرے گا اللہ اس کو رفعت اور بلندی عطا کرے گا اور جو تقیہ نہیں کرے گا اس کو اللہ پستی میں گرائے گا" (اصول کافی 483)

3. ایک اور روایت ملاحظہ فرمائیں.... امام باقر نے فرمایا کہ "تقیہ میرا اور میرے آباء و اجداد کا دین ہے، جو شخص تقیہ نہیں کرتا اس میں ایمان ہی نہیں" (اصول کافی 484)


تقیہ کب اور کیسے؟ 

شیعہ حضرات عوام الناس کے سامنے یہ باور کراتے ہیں کہ ہمارے یہاں تقیہ کی اجازت صرف اس صورت میں ہے جب جان کا خطرہ ہو یا اس طرح کی کوئی شدید مجبوری ہو... لیکن ان کی کتابیں ان کی زبان کے برعکس کچھ اور کہتی ہیں وہ یہ کہ شیعی روایات میں ائمہ معصومین کے بکثرت ایسے واقعات اور روایات موجود ہیں کہ بغیر کسی مجبوری اور بغیر کسی ادنی خطرے کے بھی انہوں نے تقیہ کیا اور کھلی غلط بیانی کی یا اپنے عمل سے لوگوں کو دھوکہ اور فریب دیا.... آیئے نمونے کے طور پر ایک روایت کا تذکرہ کئے دیتے ہیں:

زرارہ نامی راوی امام باقر سے روایت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ نے فرمایا
"تقیہ ہر ضرورت کی چیز میں کیا جائے اور صاحبِ معاملہ اپنی ضرورت کے بارے میں زیادہ جانتا ہے (یعنی ضرورت وہ ہے جس کو صاحبِ معاملہ ضرورت سمجھے).... (اصول کافی 484)

اس روایت سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آ جاتی ہے کہ شیعوں کا عوام الناس کے سامنے یہ کہنا درست نہیں ہے کہ تقیہ کی اجازت صرف اس صورت میں ہے "جب جان جانے کا خطرہ ہو یا ایسی ہی کوئی شدید مجبوری ہو"... بلکہ ان کے مذہب میں تقیہ کے حوالے سے معاملہ ہر شخص کی رائے اور صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے... جب بھی کوئی اپنی مصلحت یا مطلب سے تقیہ کی ضرورت سمجھے تقیہ کر سکتا ہے... یعنی یوں کہہ لیں کہ ان کی بنیادی تعلیمات میں جھوٹ بولنے کی ہر انسان کو کھلی آزادی ہے اور یہ سراسر اللہ کے حکم سے بغاوت ہے.... 
____________________________​

تقیہ صرف جائز ہی نہیں بلکہ واجب اور ضروری ہے 

گذشتہ تفصیل سے اگر آپ یہ سمجھ رہے تھے کہ ان کے یہاں تقیہ جائز ہے تو ابھی ٹھہریں اور یہ حقیقت اپنے ذہن میں بٹھا لیں کہ شیعہ مذہب میں "تقیہ" صرف جائز ہی نہیں بلکہ واجب اور ضروری نیز دین و ایمان کا جزء ہے... ایک روایت ملاحظہ کریں... 
امام جعفر صادق ارشاد فرماتے ہیں کہ:
"اگر میں یہ کہوں کہ تقیہ نہ کرنے والا ایسے ہی گنہگار ہے جیسا کہ نماز کا ترک کرنے والا تو میری یہ بات صحیح اور سچ ہوگی اور مزید فرمایا کہ جو تقیہ نہیں کرتا وہ بے دین ہے"(من لا یحضرہ الفقيه بحوالہ تکملہ باقیات صالحات ص 216)

محترم قارئین! آپ دیکھیں کہ کتنی خوبصورتی سے تقیہ کو جائز ہی نہیں بلکہ واجب کہہ دیا گیا ہے اور اسی لئے آپ کو شیعی کتابوں میں ضرورت اور بلا ضرورت دونوں ہی صورتوں میں تقیہ کی بہت ساری مثالیں مل جائیں گی جس کے لئے آپ "الجامع الکافی" کے آخری حصہ "کتاب الروضة" کا مطالعہ کریں تو آپ کو یہ بات پوری طرح معلوم ہو جائے گی کہ یہ لوگ تقیہ یعنی جھوٹ بولنے کو واجب سمجھتے ہیں ضرورت اور بلا ضرورت دونوں صورتوں میں بلکہ اللہ کی پناہ یہ دینی مسائل کے بیان میں بھی تقیہ سے کام لیتے ہیں جس کی وضاحت کے لئے میں صرف ایک روایت انہی کی کتاب سے ذکر کر دینا مناسب سمجھتا ہوں:
ابان بن تغلب نامی راوی کہتا ہے کہ میں نے امام جعفر صادق سے سنا وہ فرماتے تھے کہ
"میرے والد امام باقر بنو امیہ کے دور حکومت میں تقیہ کے طور پر فتوی دیتے تھے کہ باز یا شاہین جس پرندے کو شکار کریں اور وہ ذبح کرنے سے پہلے ہی مر جائے تو اس کا کھانا حلال ہے اور میں (امام جعفر صادق) اہل حکومت کے خوف سے اس مسئلہ میں تقیہ نہیں کرتا، میں فتوی دیتا ہوں کہ باز یا شاہین کا مارا ہوا پرندہ حرام ہے" (فروع کافی ج 2، جزء 2، ص 80)
اس روایت سے یہ معلوم ہوا کہ شیعہ حضرات کے یہ ائمہ تقیہ کے طور پر حرام کو حلال بھی بتلا دیتے ہیں اور یقیناً ان کے ماننے والے یعنی عوام ان کے فتوی کے مطابق اس حرام کو حلال سمجھ کر کھاتے تھے...... استغفر اللہ ولا حول ولا قوة الا بالله 

بات اس سے آگے اور بڑھتی ہے تو یہ لوگ حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر بھی ذلیل ترین تقیہ کی تہمت لگاتے ہوئے نظر آتے ہیں چنانچہ فروع کافی جلد اول صفحہ ننانوے اور سو دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اہل بیت خصوصاً حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کا دعوٰی کرنے والوں نے انہیں کس قدر پست کردار دکھایا ہے اور ان پر کس قدر ذلیل قسم کے تقیہ کی تہمت لگائی گئی ہے، اور صرف ان پر ہی نہیں بلکہ امام زین العابدین اور امام جعفر صادق پر بھی اسی طرح کی تہمتیں لگائی گئی ہیں.... معاذ اللہ 

نوٹ! قارئین کے سامنے ائمہ کے حوالے سے جو روایات بیان کی جا رہی ہیں آپ ان سے یہ قطعی نہ سمجھیں کہ یہ سارے ائمہ واقعی ایسے تھے بلکہ ہمارا یقین ہونا چاہیئے کہ یہ سب اپنی جگہ محترم، مقدس اور پاکباز تھے لیکن شیعہ مذہب کے مصنفین اور راویوں نے ان کی طرف یہ خود ساختہ روایتیں منسوب کی ہیں، ان بزرگوں کا کردار اور ان کے دامن اس طرح کی منافقانہ بدکرداری، جھوٹ، دغا، فریب، دھوکہ اور تقیہ سے بالکل پاک ہے.....